مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کے رہنماؤں سید علی گیلانی اور یاسین ملک نے کل وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ ادھر ہندوستانی فرسز نے مقتول کشمیری نوجوانوں کے گھرانوں سے یکجہتی کا اظہار کرنےپر حریت رہنما یاسین ملک کو حراست میں لے لیا ہے ۔ حریت رہنما رہنما سید علی گیلانی ،شبیر احمد شاہ اور نعیم احمد خان پہلے ہی گھروں میں نظر بند ہیں ۔
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کے رہنماؤں سید علی گیلانی اور یاسین ملک نے کل مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔
News ID 1858162
آپ کا تبصرہ